کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود کش تھا اور دھماکے کے وقت بمبار اپنی گاڑی میں ہی بیٹھا رہا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ دھماکے میں 60 کلوگرام سے زائد بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا کہ

میری آج بلوچستان کے تمام افسران سے بات ہوئی ہے، پاکستان ترقی دشمن نے کوئٹہ میں دھماکہ کیا، کوئٹہ میں دھماکہ خود کش ہے جس میں پانچ شہری شہید ہوئے, کہا کہ ڈھائی سے تین لاکھ سوشل اکاونٹ ہاکستان میں انڈیا سے کھلے، گوادر پاکستان کے ترقی کا نام ہے، اس دھماکے کی اصل وجہ گوادر کی ترقی ہے، گیارہ زخمیوں میں چھ ہسپتل میں زیر علاج ہیں

وزارت داخلہ نے 22 فورسز کو ہائی الرٹ کی ہے ، پاکستان کو عدم استحکام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے, گوادر پاکستان کی ترقی کا کا مرکز اور چین ہمارا دوست ہے , پاکستان کی معیشت ٹیک آف کررہی یے
بڑے شہروں میں موجود دشمن امن کو خراب کررہے ہیں , تمام سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا یے, عظیم فوج اور ایجنسیاں ہماری طاقت ہے , ٹی ٹی پی آرگنائز ہورہی یے

شیخ رشید نے کہا کہ ہم اپنی فوج اور ایجسنیوں کی مدد سے دشمن پر قابو پالیں گے
انٹرنیشنل میڈیا والے رات کو فون کرتے رہے حملہ آور کی کوئی شناخت نہیں ہوئی ہے سوشل میڈیا کا سب مل حل نکالنے جارہے ہیں جلد قانون لائیں گے اسلام آباد میں امن کی صورتحال کا بھی نوٹس لیتے ہیں ابصار عالم کے کیس کے لیے، دو دن کی مہلت دی ہے پاکستان آگے بڑھے گا ملک ترقی کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں