فواد چوہدری سے چیئرمین روئت ہلال کمیٹی ملاقات, مُلک میں ایک ہی دن عید کروانے کا اعادہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین روئت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے, ملاقات میں دونوں نے ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کے لیئے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیئے کوششیں کرنے کا اعادہ کیا اس موقع پر چیئرمیں روئت ہلال کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے 12 اپریل کو آبزرویٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی یقین دہانی کروائی

ملاقات میں وفاقی وزیت سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہددی کا کہنا تھا کہ سائنس کی مدد سے چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں،

اس موقع پر مولانا عبدالخبیر نے اپنے موبائل فون میں وزارت کی تیار کردہ چاند کی ایپ بھی حاصل کی جبکہ چیئرمیں روئت ہلال کی فواد چوہدری کی سائنس کے شعبہ میں خدمات کی تعریف بھی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں