پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کشمیر پریمیئر لیگ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا, وسیم خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ کریں گے, کے پی ایل کی تمام ضرورتوں کو پورا کریں گے, کشمیر پریمئر لیگ 16 سے 27 مئی تک مظفر آباد میں کھیلی جائے گی, وسیم خان نے مزید کہا کہ کے پی ایل میں مظفر آباد ٹائیگرز ،میرپور رائلز،راولاکوٹ ہاکس،کوٹلی پینتھرز،باغ اسٹالینز اور اوور سیز واریئرز حصہ لیں گی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
کرنسی ریٹس
تازہ ترین
- انڈیا میں آکسیجن کی قلت, مہاشٹرا کی مسجد سے گیس کی مُفت فراہمی
- پاکستان اور ایران مِل کر ناموس رسالت ﷺ کے لیے عالمی سطح پر آواز بُلند کریں گے, وزیر خارجہ
- عوام پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی بجائے ریلیف دیا جائے, وزیر اعظم
- قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کی سماعت, ججز کی آپس میں تکرار, جسٹس مقبول باقر اُٹھ کر چلے گئے
- کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں بیٹھا رہا: وزیر داخلہ
- پاکستان: کورونا سے مزید 98 اموات، 5800 سے زائد کیسز رپورٹ
- لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی
- دُنیا کی مہنگی ترین افطاری
- مسجد الحرام میں پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکار تعینات
- کوئٹہ کے سرینا چوک پر ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق
- شام: بشار الاسد تیسری مدت کیلئے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے
- بی ایس ایف کا ایک بار پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعوی, مقدمہ درج کرنے کی درخواست