مقبوضہ و جموں کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مخصوص یورپی پارلیمانی گروپ کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر آج مکمل ہڑتال ہے۔

ہڑتال کا مقصد مقبوضہ علاقے کی زمینی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے بھارتی حکام کی طرف سے ترتیب دیے گئے من پسند یورپی پارلیمانی گروپ کے دورے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں