جموں و کشمیر: بھارتی پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ

مقبوضہ جموں کشمیر: خطہ جموں کے ایریہ للیانہ میں نامعلوم افراد کا بھارتی پولیس پر ڈنڈوں پتھروں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ایس ایچ او ایک سب انسپیکٹر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں