جموں و کشمیر: 5 دن سے لاپتہ بچے کی لاش برامد

مقبوضہ جموں و کشمیر: گزشتہ 5 دنوں سے لاپتہ ہونے کے بعد قریبی سیبوں کے باغ سے اس بچے کی لاش ملی۔

ضلع بڈگام کے گاؤں سیبو کے باغ سے ایک 14 سالہ بچے کی لاش ملی ہے، جو پانچ دن سے لاپتہ تھا۔

مزید تفصیلات باقی

اپنا تبصرہ بھیجیں