سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی

کراچی: سی ٹی ڈی آپریشن کی لیاقت آباد شریف آباد میں کاروائی: سی ٹی ڈی حکام۔

۔کاروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار، کراچی۔ملزمان میں محمد زاہد خان اور وسیم علی شامل، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد،سی ٹی ڈی حکام

ملزمان نے جوہر آباد میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سید خالد احمد کو فائرنگ کر کے شہید کیا، پولیس اہلکار کو شہید کر کے ملزمان اس کی ایس ایم جی بھی لے گئے تھے،سی ٹی ڈی حکام۔

گرفتار ملزمان نےاسٹریٹ کرائمز کی 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں