عمران خان نے حکومتی اجلاس بلا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں ترجمانوں کا اجلاس آج شام کو ہوگا، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان ترجمانوں کو اہم گائیڈلائنز دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں