شاہ رخ خان کی جیکٹ کی قیمت جان کر لوگ حیران رہ گے

دنیا بھر میں مشہور بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی جیکٹ کی قیمت جان کر لوگ حیران رہ گئے۔

نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے خاص وڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کالے رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔ جس کی قیمت بھارتی 2 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہے۔

شاہ رخ خان کی جیکٹ کی پاکستانی روپے میں قیمت 5 لاکھ 94 ہزار سے زائد بنتی ہے۔

اس سے قبل شاہ رخ خان کو یہ جیکٹ 2019 میں ریاض ایئرپورٹ پر پہنے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں