گلگت بلتستان کے لوگوں نے پاکستانی پرچم کے احترام کی مثال قائم کر دی

‏گلگت بلتستان کے شہر میں سرکاری گاڑی کو کچھ شرپسندوں نے جلایا دیا۔

جلنے والی گاڑی پر پاکستان کا کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔

نور نامی شخص نے بہادری دیکھاتے ہوئے جلتی ہوئی گاڑی کے اُوپر سے پاکستانی جھنڈا اتار لیا۔

زرائع جا کہنا ہے کہ جھنڈا اترانے کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعارے لگائے گا، ہم پاکستانی ہے پاکستان ہمارا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں