سرینگر: قابض بھارتی فوج پر کشمیری نوجوانوں کا حملہ

مقبوضہ کشمیر: سرینگر میں کشمیری کا غیر ملکی قابض بھارتی فوج پر کشمیری نوجوانوں کا زبردست حمل کیا۔

ٹیریٹریل آرمی کے 2غیر ملکی ہندو دہشت گرد اہلکار جہنم واصل، جنکی شناخت بطور سپاہی رتن لال اور سپاہی دیشمکھ کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کشمیری نوجوان جہنم واصل ہونے والے بھارتی فوج کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ہیں۔

جن کی تلاش میں قابض فورسز کا ڈرون اور ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بڑے ہیمانے پر اپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں