موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

ضلع خانیوال کے تحصیل کبیروالا کے شہر عبد الحکیم موٹروے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی مثال قائم کردی ہے۔

عبدالحکیم موٹروے ایم فور سے ملنے والے روڈ یوزرز کا قیمتی پرس مالک کو حوالے کردیا۔ ترجمان

تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس کو قیمتی پرس کبیروالا کے شہر عبدالحکیم کے نزدیک موٹروے پر گرا ہوا ملا تھا۔

موٹروے پولیس کے مطابق پرس میں ہزاروں روپے اور دیگر قیمتی اشیاء موجود تھیں موٹروے پولیس نے پرس میں موجود کاغزات پر لکھے موبائل نمبر سے مالک کو ڈھونڈ لیا روڈ یوزرز کو بذریعہ فون کال کر کے پرس ملنے کی اطلاع دی گئی قیمتی پرس مل جانے پر شہری نےموٹروے پولیس کی ایمانداری کو سلام کیا۔

روڈ یوزرز نے موٹروے پولیسں کو خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعائیں دیں، ترجمان موٹر وے پولیس۔

اپنا تبصرہ بھیجیں