بھارتی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجوں شہید دو گرفتار

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں بھارتی فوسز اور جنگجوؤں کے مابین جھڑپ میں ایک جنگجوں شہید ہو گیا ہے۔

بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ دیگر دو جنگجو نے گھبراہٹ میں آکر نے ہتھیار ڈال دیئے اور خود کو سلنڈر کر دیا۔

مقابلے کے مقام سے ایک اے کے رائفل اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

دونوں جنگجوؤں کی عمریں 20 سے 21 سال کے درمیان ہیں اور وہ سوپور شہر کے رہائشی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں