پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان کا اظہار افسوس!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اداروں کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں افسوس ہے کہ جلسوں میں اداروں یا اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت کیوں آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کوئٹہ، پشاور، لاہور اور ملتان میں مکمل حصہ داری کے ساتھ شریک ہوں گے، پی ڈی ایم
کا نام ہی مل کر جدوجہد سے ملک میں آئین کی عمل داری کو یقینی بنانا ہے’

اپنا تبصرہ بھیجیں