کراچی : مسافربس میں دھماکا

کراچی : شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکے کے نتیجے میں 4سے5افراد زخمی ہوگئے ، پولیس حکام نے بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں 4سے5افراد زخمی ہوگئے ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں