شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے/وائی پی جی کے 6 دہشت ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے/ واے پے جے کے 6 دہشت ہلاک ہو گئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم پی کے کے/وائی پی جی کے دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش  کی جسے ترکی کمانڈوز نے کامیاب مداخلت کرکے آپریشن ناکام بنا دیا۔ کاروائی میں 6 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں