کشمیر میں غیر ملکی حریت پسندوں پر زیادہ توجہ دیں گے: آئی جی پولیس

مقبوضہ کشمیر: انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر وجے کمار نے کہا ہے کہ اب آنے والے دنوں میں کشمیر میں غیر ملکی حریت پسندوں پر زیادہ توجہ دیں گے۔

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کشمیر وجے کمار نے کہا کہ کہ اس ماہ کشمیر میں 13 حریت پسنس شہید ہوئے ہیں، جن میں سے 4 غیر ملکی جنگجوؤں شہید ہوئے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے پندرہ راتوں میں دو کاروائیوں میں 2 غیر ملکی جنگجوؤں پکڑے گئے ہیں۔

آئی جی پی نے یہ بھی ببتایا کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فوج نے لشکر طیبہ کی تنظیم سے منسک ایک حریت پسند کو گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑہیں
بھارتی فوج کا لشکر طیبہ کا ایک جنگجو گرفتار کرنے کا دعویٰ
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138832

اپنا تبصرہ بھیجیں