بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کشمیری نوجوان شہید

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں فائرنگ کے تبادلے میں عسکریت پسند ہلاک

مقبوضہ کشمیر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے چیری میں بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جنگجوؤں شہید ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ ٹیم کے ساتھ لارنو میں سرچ آپریشن شروع کیا، تو جب بھارتی فورسز کی مشترکہ ٹیم لارنو کے مقام پر پہنچی تو چھپے ہوئے کشمیری نوجوانوں نے بھارت فورسز پر فائرنگ کر دی۔

بھارتی فورسز اور کشمیری جوانوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔

واضح رہے کہ ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی پر ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑہیں
بھارتی فورسز کا کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنا کا دعویٰ
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138809
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138809

اپنا تبصرہ بھیجیں