بھارتی فورسز کا ایک آر پی ایف اہلکار ہلاک اور تین زخمی

مقبوضہ کشمیر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے کونسو میں جمعہ کے روز بھارتی فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر نیچے کھائی میں جا گری جس میں بھارتی فوج کا آر پی ایف کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تین زخمی اہلکاروں کو علاج کے لئے ضلع بانڈی پورہ ضلعی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑہیں
بھارتی فورسز کا کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنا کا دعویٰ
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138809
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138809

اپنا تبصرہ بھیجیں