بھارتی فورسز کا کشمیری نوجوان کو گرفتار کرنا کا دعویٰ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو زندہ گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کیا کہ کشمیری نوجوان نے چیک پوست پر فائرنگ کی۔ جس کے بعد چاڈورہ علاقے کو کنٹرول میں لے لیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138809

ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ کے علاقے میں مکمل تلاشی کے بعد ایک نوجوان کو اے کے47 کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں