مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق فوجیوں نے نوجوا ن کو ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شید کیا۔

خیال رہے کہ بھارتی فوج کا علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ کل جمعرات کے روز ضلع شوپیان کے علاقے چکورہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 جنگجوؤں شہید ہوگئے تھے۔
https://urdunewsnetwork.pk/?p=138766

اپنا تبصرہ بھیجیں