لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی جے سی او زخمی

جموں کشمیر : ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) زخمی ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے سندر بنی میں مارٹر گولوں اور دیگر اسلحہ سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جے سی او زخمی ہوگیا جس کی شناخت 17 کی گوپالن کے نام سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں