ہندو دہشت گرد اہلکار نے خود کو گولیاں مار کر جہنم واصل کرلیا

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر ضلع پلوامہ کے علاقے ایریہ لتھپورہ میں تعینات غیر ملکی قابض بھارتی پیراملٹری فوج سی آر پی ایف کی 185 بٹالین کے ہندو دہشت گرد اہلکار نے خود کو سروس رائفل سے گولیاں مار کر جہنم واصل کرلیا۔

جس کی شناخت بطور کانسٹیبل ‘ٹی سرینیوس’ سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں