مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری۔

سفاک فورسز کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ نا رک سکا،

ضلع بارہمولا کے علاقہ سوپور میں بھارتی دہشت گرد فوج کی کتھپتلی مخبر پولیس نے ایک کشمیری نوجوان عرفان احمد ڈار کو گرفتار کرنے کے بعد ٹارچر اور تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔

جس کے بعد سوپور میں علاقہ مکینو‌ں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،

قابض فورسز نے اپنی بربریت کو چھپانے کیلئے سوپور میں 2 جی انٹر نیٹ سروس بھی معطل کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں