بھارتی فوج کا البدر کے 2 جنگجوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جموں و کشمیر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی تحصیل اونتی پورہ میں البدر کے 2 جنگجوؤں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

،جب یہ دونوں شوپیان سے کھریو جارہے تھے، تو راستے میں 2 جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا

ان کی شناخت رئیس الحسن سکنہ گڈھکال اونتی پورہ اور مشتاق احمد میر ساکن دادسرا اونتی پورہ کے طور پر کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں