بھارتی فوج نے کارروائیوں کا ظالمانہ سلسلہ شروع

مقبوضہ کشمیر: بارہمولہ میں پٹن کے علاقے پلہالن میں بھارتی فورسز کا رات دیر گئے تلاشی آپریشن ، قابض فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر کی تلاشی اور کارروائیوں کا ظالمانہ سلسلہ شروع کر رکھا ہے ۔

شمالی سرحدی ضلع بانڈی پورہ کے علاقے پرپل میں بھارتی فوجی رائفل سے اتفاقاً گولیاں چلنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گیا، جسے نازک حالت میں بادامی باغ سرینگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں