بھارتی فوج دھکے اور ٹانگیں مارتے ہوئے اپنا علاقہ واپس لے رہی ہے، ویڈیو وائرل

چینی فوج کی اروناچل پردیش میں پیش قدمی جاری۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوج ڈری ہوئی ہے، اور حقیقت میں بھارتی فوج ڈری ہوئی چینی فوج لداخ اور اروناچل پردیش میں کس طرح بھارتی باندر سینا کو ٹھڈے اور لاتیں مارتے ہوئے اپنا علاقہ واپس لے رہی ہے، نہتے اور مظلوم کشمیریوں کا قتل عام کرکے بہادر بننے والی بھارتی بزدل باندر سینا کی حقیقت دیکھیں
اروناچل پردیش سے آئی اس تازہ ویڈیوں میں چینی فوج کس طرح بھارتی باندر سینا کی درگت بنا رہی ہے۔

بھارتی فوج ٹھڈے اور لاتیں مارتے ہوئے اپنا علاقہ واپس لے رہی ہے۔

Posted by Urdu News Network – UNN on Wednesday, September 9, 2020

اپنا تبصرہ بھیجیں