قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بڑی غلطی کردی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر بڑی غلطی کر بیٹھے۔

پہلے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کرونا ایس او پیز فالو کرنا بھول گئے اور بولنگ کے دوران غلطی سے گیند پر تھوک لگادیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد عامر رن اپ پر جاتے ہوئے گیند کو تھوک لگا کر چمکا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں