ساؤتھمپٹن: پاکستان کی سیریز جیتنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر ہوگیا۔

ساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ خراب موسم کے باعث متاثر رہا، 4 روز میں ایک ایک اننگز بھی مکمل نہ ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں