جب تک تمام سیاستدانوں کو رہانہیں کیاجاتاکوئی سیاسی سرگرمی شروع نہیں کریں گے :فاروق عبداللہ

مقبوضہ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج کہا کہ جب تک انڈین حکومت تمام سیاستدانوں کو رہا نہیں کرتی ہم کوئی سیاسی سرگرمی شروع نہیں کریں گے ۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے بھی نیشنل کانفرنس کو نشانہ بنانے پر دلی کو تنقید کا نشانہ بنایا

ان دونوں رہنماؤں نے 370کے خاتمے پر کچھ نہیں کہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں