انڈین فوج نے مقبوضہ کشمیر کی تحصیل پلوامہ کے تحصیلدار کو دہشت گردوں کی معاونت کا الزام لگاکرگرفتارکرلیا

انڈین فوج پلوامہ تحصیل کے نائب تحصیلدار نزیراحمدوانی کو یہ الزام لگا کرگرفتار کرلیا کہ وہ دہشت گردوں کی معاونت کررہاتھا۔جبکہ اس کے گھروالوں نے اس الزام کی تردید کی ہے

پیر 25 مئی کو انڈین فوج نے پلوامہ میں آپریشن لانچ کیا جس میں سرچ کے دوران ایک دوکان سے ایک ہائیڈ آوٹ پکڑی گئی جس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

جس دوکان کا مالک “درگند ” کا رہائی نذیر احمدوانی ولد عبدالاحد وانی تھاجس کے پہچان نائب تحصیلدار ہونے پر نزیر احمد وانی کو گرفتارکرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں