مقبوضہ کشمیرکے علاقے بڈگام میں چیتے کے حملے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے بھیروا میں چیتے نے سیب کی فصل کو اسپرے کرنے والے دوآدمیوں کو حملہ کرکے زخمی کردیا

زخمی ہونے والوں کے نام محمد یعقوب اور محمدشفع بٹ بتائے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں