ریلوے آن لائن بکنگ نظام خرابی کاشکار، شیخ رشید

شیخ رشیداحمد وفاقی وزیرِ ریلوے کہتے ہیں کہ ریلوے کے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی آگئی ہے

ٹرینوں کے ٹکٹ بک کرنے کے لیے آن لائن سسٹم بوجھ نہیں اٹھا پا رہا۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی کے باعث کچھ شہروں میں چند گھنٹے بعد ریزرویشن کی کھڑکی کھول دیں گے۔جس میں راول پنڈی، ملتان، پشاور، لاہور، سکھر اور کوئٹہ میں ریزرویشن سینٹرز کی ایک ایک کھڑکی کھول دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں