رمضان المبارک میں کتنے دن باقی ہیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ یکم شعبان 1441 ہجری 26 مارچ جمعرات کو ہوگی جبکہ شب برات 8 اپریل بدھ کو ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں