لیبیا کے ساتھ سمندری حدود سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد جاری رہے گا: ترکی

Spread the love

ترکی کی  وزارت خارجہ کے ترجمان آق سوئے   نے کہا ہے کہ   لیبیا  کے ساتھ سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دونوں ممالک اس میں  کسی قسم کی کوئی ترمیم کرنے  کی   ہرگز اجازت نہ دینے کے زمرے میں آتا ہے۔  

وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے  نے ان خیالات کا اظہار     ترکی اور لیبیا کے درمیان   سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یادداشت کے  بارے میں یونان اور مصر  کی جانب سے تحریری وضاحت طلب کرنے  پر جواب دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی  اور  لیبیا کے درمیان  سمندری حدود   سے متعلق    مفاہمت کی یاد داشت   بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں