دوسرے ٹسٹ میچ میں پہلے بیٹنگ کون کرے رہا ہے

Spread the love

سڈنی : دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔

علاوہ ازیں نوجوان گیند باز محمد موسی آج اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں، قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انہیں ٹیسٹ کیپ پہنائی۔

آج قومی ٹیم میں کپتان اظہر علی، شان مسعود، امام الحق، بابراعظم، اسد شفیق، افتخار احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد عباس، محمد موسیٰ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں