شادی کی, والدین بنے اور بچے کی تصویر کے ساتھ شادی کا اعلان کر دیا

پاکستان خصوصا سندھ کی سیاست میں طوفان بھرپا تب ہوا جب اچانک سے انسٹاگرام پر پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کی جانب سے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اہم حکومتی اراکین کے ہمراہ آئی ایس آئی پیڈ کوارٹرز کا اہم دورہ

وزیر اعظم عمران خان کا آئی ایس ائی سیکرٹریٹ کا دورہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزراء اعلی سمیت اہم وفاقی وزراء بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ائیر چیف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ڈی جی آئی ایس لیفٹنٹ جنرل مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی جانب سے اغوا ہونے والی دو بہنیں چند ہی گھنٹوں میں بازیاب

اسلام آباد میں آئے روز اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا, ہرن میرا سےاغواء ہونیوالی دو مغوی بہنیں فاطمہ بی بی اور زینب بی بی اغوا جس پر تھانہ لوئی بیر پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے دونوں بہنوں کا بازیاب کروا لیا گیا اس حوالے سے ایس پی عثمان ٹیپو مزید پڑھیں

قوانین کے بارے میں کوئی ہمیں نہ بتائے, ہم اسلام پر عمل کریں گے اور قرآن کی رو سے اپنے قوانین بنائیں گے, ملا نور الدین ترابی

افغانستان میں قانونی جنگ کے حوالے سے لوگوں کو تاحال تحفظات برقرار ہیں لیکن اس حوالے سے طالبان حکومت بالکل واضع نظر آتی ہے افغان طالبان کے بانی رہنماؤں میں سے ایک ملا نور الدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر جرائم پر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے کی سزا کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج ڈیجٹل میڈیا ڈیویلپمنٹ پروگرام کے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل میڈیا انٹرنشپ کا آغاز کریں گے.

وزیر اعظم عمران خان آج ڈیجٹل میڈیا ڈیویلپمنٹ پروگرام کے نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل میڈیا انٹرنشپ کا آغاز کریں گے. ڈیجیٹل میڈیا ڈیویلپمنٹ پروگرام وزیر اعظم کے اس وژن کا حصہ ہے جس کے تحت نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کی بدولت حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل میڈیا پر موثر موقف مزید پڑھیں

ریپ کے الزام میں گرفتار شخص کو 6 ماہ تک گاؤں کی عورتوں کے کپڑے دھونے کی سزا

بھارت دنیا کے تمام ممالک میں زیادتی کیسز کے حوالے سے ہمیشہ سرفہرست رہا ہے لیکن بھارت میں ایک کورٹ کی جانب سے ریپ کے الزام میں ایک ملزم کو عجیب و غریب سزا دی گئی بھارت میں ریپ کی کوشش کے الزام میں گرفتار شخص کو عدالت نے 6 ماہ تک اپنے گاؤں کی مزید پڑھیں