سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف

جعلی ویکسینیشن کا سلسلہ تھم نہ سکا، بغیر ویکسین کے سرٹیفکیٹ بنانے کے نظام میں اہم کیس سامنے آگیا لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے نام پر جعلی کورونا ویکسین لگائے جانے کی رپورٹ بھی سامنے آگئی مزید پڑھیں

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اپنے ہی سابق اہلکار نے تمام پول کھول دئیے

دنیا میں خفیہ ایجنسیز کے لیے سب سے نازک وقت وہ ہوتا ہے جب اس کے اپنے ایجنٹ کی جانب سے ہی اس کی دشمن ممالک کے خلاف سرگرمیوں کا پول کھول دیا جائے اور یہ وقت بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے آچکا ہے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں مزید پڑھیں

غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی عورت ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گئی

غیر اخلاقی ویڈیوز کی بنیاد پر مردوں کی جانب سے خواتین کو بلیک میل کرنے کے واقعات تو آپ کی نظر سے گزرے ہونگے لیکن گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا گیا جو دوسری خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ حکومت کا میٹرک انٹر نتائج کی تحقیقات کا فیصلہ, کمیٹی قائم

خیبرپختونخواہ میں کچھ روز قبل جب میٹرک انٹر کے نتائج کا اعلان ہوا تو کئی سٹوڈنٹس کی جانب سے ریکارڈ نمبر حاصل کیے گئے انٹرمیڈیٹ میں 1100/1100 نمبر حاصل کرنے والی قندیل کو تاریخ میں پہلی بار پورے نمبر حاصل کرنے والی طالبہ کا اعزاز حاصل ہوا تو کئی بچوں نے 1090+ مارکس حاصل کرکے مزید پڑھیں

شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا، وزیراعظم عمران خان پر امید

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد دی گئی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ شاہ سلمان،محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو، انہوں مزید پڑھیں