سڑکوں کی تعمیر سے دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان رابطہ، تجارت اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے, وزیراعظم عمران خان

معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان رابطہ، تجارت اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے یہ کہنا تھا وزیر اعظم جن کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا اجلاس میں وفاقی وزیرمواصلات مراد سید، وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی ڈاکٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کے بعد ڈینگی کے حملے, دو شہری جان سے گئے 93 متاثر

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کی صورتحال بگڑنے لگی, گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے 17 افراد متاثر ہوئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابقاسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریض 93 ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ڈی ایچ او اسلام آباد کا مزید پڑھیں

وفاقی وزارتیں کارکردگی یقینی بنانے کے لیے پرفارمنس اگریمنٹ پر دستخط کریں گی

وزیراعظم عمران خان آ ج وفاقی وزراء کے ساتھ Performance Agreements پر دستخط کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔ کابینہ نے ستمبر 2019 میں وفاقی وزارتوں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کی غرض سے معاہدوں پر دستخط کرنے کی منظوری دی, مالی سال 2019-2020 میں 11 وزارتوں/ڈویژنوں کے ساتھ کامیاب پائلٹ پراجیکٹ مزید پڑھیں

بھارت کی موجودہ قیادت پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات میں رکاوٹ , فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا لیڈرز ان اسلام آباد بزنس کانفرنس سے خطاب, کہا کہ 1100منصوبے مختلف وزارتوں کے تحت شروع کیے جا رہےہیں, قیادت کیلئے ہمت ،حوصلہ اور قسمت کا ہونا ضروری ہے چوہدری فواد حسین نے مزید کہا کہ پاکستان میں کئی سال تک حکمرانی کرنے والے لندن میں مفرور مزید پڑھیں