پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے اضافہ

حکومت نے پٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا, وزارت خزانہ کی جانب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹراضافہ کردیا گیا،ایک سو تئیس روپے تیس پیسےنئی قیمت فی لیٹر مقرر،ہائی سپیڈ ڈیزل پانچ مزید پڑھیں

سائنسدانوں اور افسران کے لیے سول ایوارڈز کی تقریب, تین خواتین سمیت کئی اہم نام اعزازات لے اُڑے

چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اسٹریٹجک تنظیموں کے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول ایوارڈز دینے کی تقریب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے صدر مملکت کی جانب سے سائنسدانوں اور انجینئرز کو سول ایوارڈ سے نوازا، آئی ایس پی آر کے مطابق تین خواتین سمیت 29 سائنسدانوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا, 10 افسران مزید پڑھیں

کیا تمام فارمسسٹ اور فزیوتھراپسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں؟

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے فارماسسٹ کے ڈاکٹر لکھنے کے حق کو تسلیم کر لیا, آخر کار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو منہ کی کھانا پڑی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کے نوٹیفیکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا لفظ استعمال کر سکتے مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد

دفتر خارجہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا, اس حوالے سگ ے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ اور سفید جھوٹ پاکستان کے خلاف پہلے سے مشہور مزید پڑھیں

افغانستان تازہ صورتحال: وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر تاجکستان آج جائیں گے

وزیرِ اعظم عمران خان: تاجکستان دورہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دو روزہ دورے کیلئے دوشنبے تاجکستان روانہ ہونگے, تاجکستان میں وزیرِ اعظم ایس سی او (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شریک ہونگے. وزیرِ اعظم ایران، کازکستان، بیلاروس اور ازبکستان کے صدور سے دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے. مزید وزیرِ اعظم تاجکستان کے صدر امام علی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ملاقات کا امکان ؟

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان دوشنبے میں شنگھائی مزید پڑھیں