نور مقدم قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش، تباہ کن انکشافات

اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں، پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے لیپ ٹاپ، موبائل فون پر رپورٹ آنے پر مزید پڑھیں