الیکشن کمیشن نادرا کا کروڑوں روپے کا ناہندہ نکلا

الیکشن کمیشن نادرا کا کروڑوں روپے کا ناہندہ نکلا, الیکشن کمیشن کے ذمے نادرا کے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے ادا واجب الادا, گزشتہ عام انتخابات میں استعمال ہونے والے آر ٹی ایس کے واجبات آج بھی بقایا ہیں، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ حال ہی میں الیکشن مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑی و سٹاف لاہور سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں

نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا، منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر، عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ مقرر کر دئیے گئے اسی طرح ڈرائکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، طلحہ اعجاز مزید پڑھیں

روٹی کھانے کے پیسے نہیں اور کورونا سرٹیفیکیٹ کا 100 روپیہ لیا جارہا, چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس میں چئیرمین کمیٹی نے کہا کہ نادرا سرکاری اداروں کی جانب سے واجبات نہ ملنے کا بوجھ عام آدمی پر ڈال رہا ہے، جس کے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں، اس سے کورونا سرٹیفکیٹ کے سو روپے لیے جا رہے ہیں رانا تنویر نے مزید پڑھیں

افغانستان میں احتجاج و مظاہروں کے لیے این ای سی لازمی قرار

طالبان نے ملک میں احتجاج اور مظاہروں کو انتظامیہ کی اجازت سے مشروط کردیا۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں احتجاج کے لیے طالبان انتظامیہ کی اجازت لازمی ہوگی، مظاہرے انتظامیہ کی اجازت سے مشروط ہوں گے۔ خیال رہے کہ طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد ملک کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں گرما گرمی, اہم فیصلے کر لیے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس, اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیرمین سینیٹر محسن عزیز کر رہے تھے چیف کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی نے کہا کہ اسلام آباد میں پرائیوٹ سوسائٹز نے ایک ہزار ایکڑ کی خلاف ورزیاں کی ہیں سی ڈی اے کی حدود میں چھ سو کنال کے گرین مزید پڑھیں

اگر ماضی میں ہماری بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی, فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی بی بی سی ورلڈ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کی افغانستان میں نگران سیٹ اپ کے اعلان پر ردعمل دینا قبل از وقت ہوگا، ہمیں کچھ انتظار کرنا چاہئے، اس وقت اس پر بات کرنا مناسب نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ میڈیا کے ذریعے مزید پڑھیں