پاک فوج میں اعلی ترین افسران کے تقرر و تبادلے

پاک آرمی میں اعلی عہدوں پر نئے تقرو و تبادلے ہوئے ہیں اس حوالے سے آئی ایس پی نے جاری بیان میں کہا ہے کہلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کمانڈر راولپنڈی کور تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کمانڈر ملتان کور تعینات کرنے کی منظوری ڈی گئی ہےآئی ایس پی آر مزید پڑھیں

افغان طالبان کی جانب سے عبوری کابینہ کا اعلان، اہم ترین نام حکومت کا حصہ ہونگے

دنیا بھر کے ٹی وی چینلز پر کچھ ہی دیر پہلے ایک ہی چہرہ دیکھا جاسکتا تھا جس کی جانب سے افغان زبان میں حکومت سازی مکمل ہونے کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا جارہا تھا وہ چہرہ تھا افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا جن کی جانب سے افغانستان میں طالبان مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں اساتذہ پر جینز ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد

اسلام آباد:وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دئیے گئے خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا, جس کے مطابق مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی، وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق پردہ کرنے والی خواتین اساتذہ کو صاف مزید پڑھیں

فیک نیوز کے حوالے سے بہت مشکلات کا سامنا ہے, فرخ حبیب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا چئیرمین سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت اجلاس, کمیٹی اجلاس میں پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا معاملہ زیر بحث آیا ابھی تک اس بل کا مسودہ ہمارے پاس نہیں پہنچا، ایسا کہنا تھا چئیرمین کمیٹی کا, انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ بل کے اندر کچھ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد میں 93 کورٹس پر مشتمل ڈسٹرکٹ کورٹس کا افتتاح

وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے, ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت 93 کورٹس پر مشتمل ہوگی اسلام آباد میں سائلین کو انصاف کی فراہمی کے لیے مارکیٹ ایریا کو عدالت بنایا ہوا ہے جہاں نہ تو جج صاحبان کے لیے کوئی سہولت ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں

نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کون ہیں؟

راو سردار علی خان کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا, راو سردار علی خان 21 فروری 1965 کو لودھراں میں پیدا ہوئے, انہوں نے کنگ ایڈورڈ سے ایم بی بی ایس کیا آئی جی راو سردار نے 25 سال کی عمر میں 1990 میں پولیس سروس جوائن کی, نئے تعینات ہونے والے آئی مزید پڑھیں