دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد معدے سے نوکیا 3310 نکال لیا گیا

  دنیا کا سب سے کامیاب ترین موبائل فون 3310 اب پھر خبروں میں ہے لیکن اپنی پرفارمنس کی بدولت نہیں کوسوو میں  ایک شخص کا دو گھنٹوں طویل آپریشن کرکے اس کے معدے سے نوکیا فون نکالا گیا ہےرپورٹ کے مطابق پرسٹینا ، کوسوو میں ایک شہری پیٹ درد کی شکایت لے کر اسپتال مزید پڑھیں

پاکستانی وفد نےکابل کا دورہ کیاتو بھارت میں بےچینی پیدا ہوئی, شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ گوادر اور کوئٹہ بم دھماکوں کے خود کش بمبار افغانستان سے آئے، دونوں حملہ آوروں کو شناخت کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئٹہ میں ایف سی پر حملہ کرنے والے افغانستان سے آئے تھے۔ پاکستان مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس کے ملزمان دوران پیشی میڈیا نمائیندگان پر برس پڑے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کے حوالے سے سماعت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت والدین اور دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں کی گئی, عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی جوڈیشل میجسٹریٹ شعیب اختر نے کہا کہ آپ مزید پڑھیں

چھ ستمبر ہماری تاریخ کا ایک تابندہ دن ہے,نیول چیف

یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے پیغام میں کہا کہ چھ ستمبر ہماری تاریخ کا ایک تابندہ دن ہے۔ سربراہ پاک بحریہ نے مزید کہا کہ یہ دن دشمن کی کھلی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کے غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا ہے, قوم مزید پڑھیں

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار, ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا مزید پڑھیں

افغان طالبان نے ملا محمد حسن اخوند کو سربراہ مملکت مقرر کردیا

پوری دنیا کی نظریں اس وقت افغان طالبان کی طرف دیکھ رہی ہیں کہ نئی بننے والی حکومت میں کس شخصیت کو سربراہ مملکت چنا جائے گا کیونکہ خلیفہ طرز کے نظام حکومت میں اس سربراہ مملکت کے فیصلے کو آخری حکم تصور کرتے ہوئے ہی دنیا کی جانب فارن پالیسی کا اعلان کیا جائے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے بھی ملاقات، ترجمان طالبان

جوں جوں طالبان کی حکومت سازی ختمی مراحل میں داخل ہورہی ہے دنیا بھر کے ممالک خارجہ پالیسی کو لیکر افغان طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں، پاکستان کی جانب سے بھی کچھ روز قبل ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید افغانستان پہنچے ہیں اس حوالے سے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں