ترین گروپ کے نذیر چوہان نے دوبارہ عمران خان کو اپنا لیڈر مانا لیا

پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کی جانب سے جیل سے رہا ہونے کے بعد ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا گیا مزید تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر جیل پنجاب فیاض چوہان کی مزید پڑھیں

آئین شکن ہر روز الیکشن چوری کا منصوبہ بناتے ہیں,ن اور ش الگ نہیں ہونگے, مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی طارق فضل چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس, انہوں نے کہا کہ 25 جولائی کے بعد ایک راگ الاپا جارہا ہے آئین شکن ہر روز الیکشن چوری کا منصوبہ بناتے ہیں سیالکوٹ کے انتخابات بعد سین سے میم نکالنے کا شور مچایا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ویکسین لگوانے والوں کا رش, انتظامیہ کا اہم فیصلہ

شہریوں کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے کے رجحان, اسلام آباد کے ویکسینیشن سنٹرز کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا اسلام آباد کے بڑے ویکسینیشن سنٹرز ہفتہ بھر کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا اس حوالے سے وزارت صحت نے ویکسینیشن سنٹرز کھلے رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا نوٹیفیکشن کے مزید پڑھیں