نومنتخب ایرانی صدر کا عہدے کا حلف لیتے ہی اہم اعلان

18 جون کو منتخب ہونے والے ایران کے 13 ویں صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے 13 ویں صدارتی انتخابات 18 جون کو منعقد ہوئے تھےجس میں ابراہیم رئیسی ایک کروڑ 79 لاکھ 26 ہزار 345 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ایران کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومت اور بیوروکریسی پر برس پڑے, الٹم میٹم دے دیا

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی حکومت پر کڑی تنقید،کہتے ہیں کہ حکومت کیوں اپنی گورنرنس بہتر نہیں کر رہی تین سال تیرلے منتوں سے نکال دئیے دو سال رہے گئے ہیں اب حکومت کو اپنی کارگردگی دکھانا ہوگی،،،،پنجاب اسمبلی نے استحقاق تحفظ ترمیمی 2021 دوبارہ متفقہ طور پر منظور کرلیا پنجاب اسمبلی کا مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی ہم شکل سوشل میڈیا پر چھا گئی

دنیا بھر میں اہم شخصیات یا شوبز ستاروں کے ہم شکل سامنے آنے ہر پرستاروں کی جانب سے ہمیشہ اظہار حیرانگی و محبت کیا جاتا ہے بالی ووڈ کی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی ہو بہو ہم شکل لڑکی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا, راجہ محمد فاروق حیدر

صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے بطور احتجاج حلف اٹھایا عمران خان اور حکومت پاکستان نے دھاندلی کی راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ دھاندلی کے خلاف آزادکشمیر مہاجرین مقیم پاکستان اور تارکین وطن کے ساتھ ملکر احتجاج کرینگے دھاندلی مزید پڑھیں

این سی او سی کی جانب سے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نفاز کر دیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے مُلک بھر میں نافز کی گئی نئی ایس او پیز کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی کورونا کیسز میں اضافہ، سمارٹ لاک ڈاون اور نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے نوٹیفیکشن کے مطابق انڈور ڈائننگ مکمل بند، ‏آوٹ ڈور ڈائننگ کا وقت رات مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ مکمل

وزارت سائنس وٹیکنالوجی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کے بعد اس کے تمام ٹیسٹ بھی کر لیے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ بھی مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ای وی ایم میں الیکشن کمیشن کی ہدایت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے چیف آفیسر مری کو معطل کر دیا

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے دورہ مری کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات پرچیف آفیسر مری کو معطل کر دیا گیا وزیر بلدیات پنجاب میاں محمودالرشید کا دورہ کے دوران مری میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیر بلدیات کا مری میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی کیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس, اہم ترین فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا وفاقی کابینہ ملکی معاشی,سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لے گی , کابینہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیر قانونی اقدام سے متعلق 5 اگست کےپروگرام پر بریفنگ دی جائے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو کورونا کی وبائی صورتحال پر مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی ہونگے یا نہیں, شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہوگا

کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے زرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں امتحانات کے حوالے سے بھی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں تعلیمی اداروں مزید پڑھیں