نور مقدم قتل کیس: ملزم کو 14 روز کے لیے جیل بھیجنے کا حکم

نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ایڈیشنل سیشن جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا اس حوالے سے مزید تفصیلات کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے 20 جولائی مزید پڑھیں

ایک اور کرکٹر نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا

بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف دشمنی اور مکروہ منصوبہ بندی کھل کر سامنے آنے لگی, جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کے بعد سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکرو چہرہ دنیا کے سامنے بےنقاب کر دیا مونٹی پنیسر نے انکشاف کیا کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ بورڈز کو مزید پڑھیں

ایک لاکھ عمران خان مل کر بھی سندھ فتح نہیں کر سکتے, سعید غنی

لندن میں بوجہ ایجوکیشن ایکسپو موجود پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے دو ایم پی ایز پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، پی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا, 15 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس شام 5 بجے ہوگا جس میں 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا جائے گا، اجلاس میں حکومت الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کی مدت میں مزید 120 دن توسیع کی قرار داد پیش کرے گی۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

ڈیلٹا وائرس کے خلاف کورونا ویکسین کس قدر موثر؟؟؟

کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے دنیا بھر میں ایک بار پھر نئے کیسز رپورٹ ہونے اور اموات کی تعداد بڑھنے میں تیزی آگئی ہے کورونا وائرس کی ایک ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 40 افراد جان سے گئے 4858 مزید متاثر

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے حملے ایک بار پھر تیز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں, کل سے اب تک ملک بھر میں مزید 40 افراد انتقال اور 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 56 ہزار 414 ٹیسٹ کیے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں