حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب پر ڈرون حملہ

حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب پر حملہ کیا گیا ہے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے بارودی ڈرون سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کے مطابق ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون سے حملہ کیا مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی, ترجمان پولیس کی اہم پریس کانفرنس

ترجمان اسلام آباد پولیس ایس ایس پی ڈاکٹر مصطفی تنویر کی پریس کانفرنس, انہوں نے کہا کہ محرم کے دنوں میں لاء اینڈ آرڈر ترجیع تھی جس پر پولیس نے دن رات محنت کی پولیس کی جانب سے تمام کاوشوں کے بعد ہی محرم پرامن طریقے سے گزر سکا ہر جرم کی رجسٹریشن کی پالیسی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر معروف انڈین سنگر نیہا کاکڑ کی ہمشکل کے چرچے

دنیا بھر میں ہم شکل افراد کی خبریں ہمیشہ دیکھنے والوں کے لیے دلچسبی کا باعث رہی ہیں معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بپاشا ایکسوم کے انسٹاگرام پر ہزاروں کی تعداد میں فالوورز ہیں جب مزید پڑھیں

بیس سال بعد آخر کار امریکی فوج کا افغانستان سے انخلاء، طالبان کا جشن

20 سال بعد افغانستان میں آخر وہ دن آہی گیا جس کے لیے غیر ملکی افواج کے ساتھ ملک کی تمام گلیوں میں افغان طالبان کی جانب سے مزاحمتی کاروائیاں دیکھی جاسکتی تھیںامریکا نے  افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے ۔امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ انسانی ہمدردی مشن پر خوراک و ادویات لیکر افغانستان پہنچ گیا

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک کی درخواست پر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزار شریف پہنچ گیا , پی آئی اے کے افغانستان میں جاری انسانی ہمدردی مشن پر طیارہ ضروری ادویات کی ترسیل کے لئے پہنچا , خوراک و ادویات پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ 777 نے دبئی سے مزار شریف مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب

*پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو بلانے کا فیصلہ, سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پارلیمانی امور سمیت دیگر رفقا سے مشاورت مکمل کرلیاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر اور وفاقی مزید پڑھیں

لاکھوں کی تعداد میں اسلام آباد جاکر حکومت کو دفن کریں گے، شہباز شریف

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ایک بار پھر متحرک دکھائی دیتا ہے، اہم ترین فیصلے اور مارچ کے حوالے سے معاملات کو ختمی شکل دے دی گئی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاکھوں کی تعداد میں عوام کے ساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں

افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے متعدد شہری امارات منتقل

کابل میں افغان طالبان کی حکومت کے بعد غیر ملکی شہریوں کی جانب سے انخلا کا سلسلہ جاری ہے افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو  2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔  سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ان غیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے ملزم گرفتار، نیب سے جواب طلب

نیب کی جانب سے سپریم کورٹ میں مختلف کیسز کی سماعت روٹین کا معاملہ دکھائی دیتا ہے لیکن سپریم کورٹ سے ملزم کو گرفتار کرنا غیر معمولی کیس دکھائی دیتا ہے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مضاربہ اسکینڈل کے نامزد ملزم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرنے کے واقعے مزید پڑھیں

داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خطرے کے درمیان کابل سے انخلاء اپنے انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل, برطانیہ

کابل میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد مختلف ممالک کے شہریوں کا ملک سے نکلنے کا عمل جاری ہے اس حوالے سے برطانیہ نےکابل ایئرپورٹ سے شہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت مزید پڑھیں