لاہور کے 13 علاقوں میں ایک بار پھر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاز

کراچی کے بعد لاہور میں بھی کورونا وائرس میں اچانک اضافہ ہونے سے مقامی انتظامیہ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے کرونا وباء کی ڈیلٹا قسم کے کیسز می‍ں اضافہ ہونے پر لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگاديا گيا، صوبہ بھر ميں 24 گھنٹے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ایک بار تیز, سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد بھی مثبت

مُلک بھر میں کورونا وائرس کے حملے ایک بار پھر تیز ہوتے نظر آرہے ہیں, اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سٹاف سمیت کورونا کا شکار ہوگئے اس کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی کورونا سے طبیعت ناساز ہے۔ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: ملزم کا دو روزہ مزید جسمانی ریمانڈ منظور

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کر دیا گیا ملزم ظاہر جعفر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا پولیس نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی مدعی کے وکیل شاہ خاور کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

کرکٹ پر بھارتی سیاست, ترجمان دفتر خارجہ اور وفاقی وزیر اطلاعات کی شدید مزمت

بھارت کی جانب سے کرکٹ کو دو طرفہ تعلقات میں مزید بگاڑ پیدا کرنے کے لیے استعمال اور اس کو اپنے مزموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت کو سبکی کا سامنا ہے پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت روکنے کی بھارتی کوششوں کی مزید پڑھیں

میرا بس چلے تو نور مقدم کیس کے ملزم کو گولی مار دوں, وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میٹرو پولیٹین کارپوریشن کی لیبر یونین حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے راولپنڈی میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا راولپنڈی کو یونیورسٹیوں کا شہر بنائینگے میٹرو پولیٹین کارپوریشن لیبر یونین کے 1140 لوگ اسی سال مستقل ہوجائینگے جنگ سیداں میں مختص زمین اسی سال لیبر مزید پڑھیں

کشمیر پریمئیر لیگ نے بھارتی سرکار کی نیند اڑا دی, غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں

پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر میں کشمیر پریمئیر لیگ کے انعقاد سے بھارتی سرکار کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں اور وہ دن رات اس لیگ کو ناکام بنانے کے لیے پراپیگنڈے کر رہے ہیں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے ساؤتھ افریقہ کے کرکٹر ہرشل گبز کو بھارت کی جانب مزید پڑھیں

مُلک میں کورونا وائرس پھر تیز, شرح 8.46 فیصد تک جاپہنچی

ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں