نذیر چوہان کی گرفتاری، پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوسرے روز بھی ملتوی

پنجاب اسمبلی ایف آئی اے نے ترین گروپ کے گرفتار رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو دوسرے روز بھی اسمبلی میں پیش نہ کیا نذیر چوہان کو ایوان مئں نہ لانے ہر اسپیکر ایک بار پھر برہم بغیر کاروائی ہی اجلاس ملتوی کر دیا, اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ابھی تک مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی جانب سے دفتر میں بلانا بھی ہراساں کرنا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

ایف آئی اے کی جانب سے سائبر کرائم قانون کے تحت آئے روز نئی شکایات کا اندراج اور شہریوں کو ایف آئی اے آفس بلانے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایف آئی اے کی جانب سے دفتر میں بلانا بھی ہراسیت ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

امریکہ میں خطرناک طوفان, کئی افراد زخمی, عمارتیں تباہ

اچانک سے رونما ہوتی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ انسانی زندگی میں اہم اثرات مرتب ہوتے ہیں امریکی ریاست پنسلوینیا کے مشرقی علاقے طوفان کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ ریاست پنسلوینیا کے مختلف علاقوں میں طوفان نے تباہی مچا دی، کئی عمارتیں اور مزید پڑھیں

معروف کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم ترین انکشاف، سب حیران ہوگئے

دنیا بھر میں کورونا ویکسین لگوانے یا نہ لگوانے کے حوالے سے آئے روز نئی بحث جنم لیتی ہے، عالمی وبا کورونا کےخلاف دنیا کی موثر ترین ویکسین تیار کرنے والی کمپنی نے اپنی ویکسین سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ مزید پڑھیں

مُلک کے تمام بڑے چیمبرز آف کامرس کا حکومتی پالیسیز پر اظہار اطیمنان

*پاکستان کے تمام بڑے چیمبرز آف کامرس کا حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں اور Ease of doing Business کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار اور حکومت و کاروباری برادری کا مشاورت سے ٹیکس ریونیو بڑھانے کی حکمتِ عملی مرتب کرنے پر اتفاق* وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرز آف مزید پڑھیں

بڑھتے کورونا وائرس کے پیش نظر صدر جوبائیڈن کا بڑا فیصلہ

دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا جس کے بعد امریکا میں ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ روکنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے وفاقی ملازمین اورسرکاری عمارتوں میں آنے والےافراد کو لازمی ماسک مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیلٹا وائرس کی تباہی, ہسپتال بھر گئے

ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے حملوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے خصوصا کراچی میں ڈیلٹا وائرس کی نئی قسم نے تباہی مچا دی ہے کراچی میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے بعد شہر بھر کے ہسپتال کوویڈ مریضوں سے بھر گئے۔ مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوتا جا مزید پڑھیں

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 86 افراد جاں کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں